Paras Wildflower's Man Urdu Novel Episode 70 By S Merwa Mirza
"آپ نے اسے کہا ہی نہیں کہ آپکے کندھے میں درد ہے پارس"
روشانے زرا قریب رکتی پارس کے شانے پر ہتھیلی پھیرتے ان نیلی آنکھوں میں جھانکی۔
"محسوس نہیں ہوا روشانے،نہ جسم کا درد نہ روح کا۔"
پارس کی آواز میں بے پناہ جذباتیت ہلکور رہی تھی۔
"آپکو کبھی کوئی سا درد محسوس نہ ہو،آپ سکون میں کتنے پیارے لگتے ہیں کوئی مجھ سے پوچھے"
روشانے کی آنکھیں ہلکی سی متورم تھیں تو یہ جملہ ادا کرتے وہ جذباتی ہوئی۔
"تم بھی سکون میں آجاو"
پارس نے اسکے کمر کے اطراف بازو حصار کر اٹھائے اسکا چہرہ اپنے سامنے کرتے آنکھیں باری باری چومیں،وہ بروقت پارس کی گردن میں بازو باندھے اس گدگداتے چھونے پر مسکائی۔
"لگ نہیں رہی؟"
وہ پارس کی بھاری لی جاتی سانسوں میں سانس بھرتے ہلکا سا بولی،پارس کے قدم گھر کے اندر داخل ہوئے اور ٹانگ سے ہی اس نے ڈور بند کیا جو آٹومیٹک لاک ہوا۔
"میں لاوں گا تمہیں آج سکون میں"
👇آن لائن پڑھنے کے لیے اس بٹن پر کلک کریں۔
👇کمنٹ سیکشن میں ہمیں بتائیں کہ آپ کو آج کی قسط کیسی لگی۔۔