Paras Wildflower's Man Urdu Novel Episode 63 By S Merwa Mirza
"تم بہت پیاری ہو"
نوالہ منہ میں لیتے اسکا وہی ہاتھ پکڑ کر چومتے پارس جب مسکرایا،تب روشانے کی جان میں جان آئی۔
"آئی نو۔۔۔آپ سے کم"
وہ لاڈ سے اسکے ہلتے گال پر جھکتی پیار کرے دوسرا نوالہ بنانے لگی۔
"آجکا کیا پلین ہے؟"
دوسری بائیٹ لیتے پارس نے پوچھا۔
"آج آپ ریسٹ کریں گھر یا ایف پی جہاں کمفرٹیبل ہوں۔میں تھوڑا ہادی کے ساتھ بزی ہوں۔کچھ سیکرٹ ورک ہم دو کا۔آپکو ڈن کرنے کے بعد بتائیں گے"
روشانے اسکے دو بائیٹ پر سامنے دودھ،جوس اور کافی تینوں کی طرف اشارہ کرے اسکی چوائز پوچھنے لگی۔
"کافی"
پارس نے مسکرا کر کہا تو روشانے نے مگ اٹھائے احتیاط سے اسے سیپ بھروایا۔
"مجھے اس سیکرٹ کو جاننے کا انتظار ہے۔تو مطلب آج میری جل پری مجھے منہ بھی نہیں لگائے گی۔"
اس بار روشانے نے اسے پراٹھے کے ساتھ بائیٹ کھلائی جو بریڈ سے زیادہ اچھی تھی۔
"آپکے پاس ہی ہوں ناں۔ایف پی چلیں تاکہ آپکے زخم کا بھی ڈاکٹر جائزہ لے لیں۔گھر ہم پھر آ جائیں گے۔"
روشانے نے اسے دوسرا بائیٹ کھلاتے اسکے لپ کو انگوٹھے سے سہلایا جہاں گریوی لگ گئی تھی کیونکہ وہ نوالا بھر بھر کر کھلا رہی تھی،پارس نے سر ہلاتے ہامی بھری۔
"مجھے بھی کچھ کام ہے۔ریسٹ نہیں کروں گا وہاں۔بہت بورنگ ہے"
پارس بے اس بار مگ خود اٹھاتے سیپ بھرا۔
"اف۔میری بے چین روح"
روشانے کھلا اسے رہی تھی،پیٹ اپنا بھرتا محسوس کر رہی تھی۔
وہ بھی بھوک لگی تو دونوں پراٹھے ہرپ کر گیا یونہی باتوں باتوں میں،یہ تو جب آخری بائیٹ اسے کھلاتے کھلاتے روشانے نے لی تب پارس کی نظر ٹیبل پر پڑی اپنی پلیٹ پر گئی۔
👇آن لائن پڑھنے کے لیے اس بٹن پر کلک کریں۔