Paras Wildflower's Man Urdu Novel Episode 58 By S Merwa Mirza
"کان میں بتاوں؟"
وہ اسکے چہرے پر جھکی اور پارس کے سر ہلانے پر اسکے کان کے قریب ہونٹ لے جائے چہرہ روکا۔
"میں پیدا ہی بہادر ہوئی تھی"
اپنی ذات کی رعنائیوں سمیت وہ ہنوز ایسا مسکرائی کہ پارس کے دل کو قرار آیا۔
"غلط۔مجھے لگتا ہے آبیل آیا تھا"
پارس کے بوجھنے پر وہ آزردہ ہوئی،آخر ایسی جرت آبیل کے سوا کس میں تھی۔
"آپکو کیسے پتا چلا؟"
روشانے کی زخمی مسکراہٹ،حیرت سے لبریز تھی۔
"اسے عادت ہے میرے زخم بھرنے اور راستے صاف کرنے کی۔کچھ ایسا ویسا تو نہیں کہا اس نے؟"
پارس نے آخری سوال زرا گھبرا کر پوچھا۔
"نہیں بس حوصلہ دیا کہ آپکو کچھ نہیں ہوگا۔اور میرا دل چاہا ان پر یقین کروں۔"
وہ پھر سے جھک کر اسکا سر چومے پیچھے ہوئی،پارس نے اسکا یہ دوسری بار سر چومنا شدت سے فیل کیا۔
"تم نے پہلی بار میرا سر چوما وہ بھی دو بار،کیا ہوا۔تم تو زیادہ فارہیڈ کس کرتی ہو؟مشکوک ہے یہ چیز"
پارس کی باریک بینی پر کون نہ لٹ جائے،وہ واپس جھک کر اسکے ماتھے سے بال ہٹائے کتنی دیر اسکی پیشانئ چومتی رہی،پارس کو بے حد راحت محسوس ہو رہی تھی۔
"فارہیڈ ہیڈ کس ایڈوریشن (adoration) اور ایفیکشن (affection) کی علامت ہے،لیکن ہیڈ کس سے ہم دوسرے کو کمفرٹ ڈونیٹ کرتے ہیں۔اپنا سکون بانٹتے ہیں"
وہ رسان سے دونوں کا فرق سمجھانے لگی،پارس نے اسکی ہتھیلی واپس پکڑ کر چومی۔
"یو آر سو کائنڈ"
وہ مہکتا مسکرائی۔
"یس آئی ایم۔لیکن میرا پیار ہر چیز سے بڑا ہے"
وہ جھکی اور۔۔۔۔
👇آن لائن پڑھنے کے لیے اس بٹن پر کلک کریں۔