Paras Wildflower's Man Urdu Novel Episode 30 By S Merwa Mirza
Novel Name : Paras (Wildflower's Man)
Writer : S Merwa Mirza
Episode: 30
Episode Sneak Peeks
"کہاں چلے گئے تھے پارس؟"
وہ ڈوبتی نم آواز میں بولی۔
"جم گیا تھا،تم ڈر گئی"
اس کی پشت سہلاتے نرمی سے کہا۔
"وہ کل جو کچھ جیکب مارک کے ساتھ ہوا۔تھوڑا گھبرا رہی تھی میں"
پارس نے بازو جکڑے،وہ اسکی آواز میں منجمد نمی باآسانی بھانپ گیا،پھر زرا دور ہو کر روشانے نے پاس کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں بھر کر آنکھوں کی بھی جائزہ لینے کے بعد تسلی کروائی۔
"وہ اپنی مرضی سے اب بس سانس لے سکتا ہے۔اسکے تمام اختیارات بھی اب میرے پاس ہیں۔میں ہوں Ndrangheta کا واحد اونر۔سو اب ہر کوئی مجھے سوچتے ہوئے بھی خوف کھائے گا"
حصار مضبوط کرے ہی وہ اپنی سحر انگیز آنکھیں،روشانے کے چہرے پر زرا مزید پیچھے ہو کر ٹکائے بولا تاکہ صبح صبح وہ روشن کالی آنکھیں نہار سکے،اپنا ایمان بگھاڑ سکے۔
"میرے سوا"
وہ یہ دو لفظ کہتے جس غلط فہمی میں تھی وہ پارس نے اسکی جانب سر خم کر کے جھکتے دور کی۔
👇کمنٹ سیکشن میں ہمیں بتائیں کہ آپ کو آج کی قسط کیسی لگی۔۔